خبر(چاہ میانہ ضلع )میانوالی:):گاؤں چاہ میانہ میں بچوں کے لئے ہائی سکول کی سہولت موجود نہیں.مڈل کے بعد غریب گھرانوں کے اکثر بچے سکول چھوڑنے پہ مجبور ہو جاتے ہیں.
یہاں کی زیادہ تر آبادی مزدور طبقہ سے تعلق رکھتی ہے،غریب والدین اپنے بچوں کو شہر میں نہیں بھیج سکتے کیونکہ انکے پاس اتنے پیسے نہیں ہوتے کہ سواری کا کرایہ ادا کر سکیں.
اس کے علاوہ بچیوں کے لئے صرف ایک سکول ہے جو کہ پرائمری سکول ہے.
یہاں کی زیادہ تر آبادی مزدور طبقہ سے تعلق رکھتی ہے،غریب والدین اپنے بچوں کو شہر میں نہیں بھیج سکتے کیونکہ انکے پاس اتنے پیسے نہیں ہوتے کہ سواری کا کرایہ ادا کر سکیں.
اس کے علاوہ بچیوں کے لئے صرف ایک سکول ہے جو کہ پرائمری سکول ہے.
خبر(چاہ میانہ،ضلع میانوالی): مین روڈ سے چاہ میانہ تک دو کلومیٹر کی ویران سڑک ہے جس کے اِرد گِرد کھیت ہیں.اس سڑک کے درمیان نہر تھل کے پُل کے قریب جرائم پیشہ افراد کا بسیرا ہوتا ہے جو کہ رات کے وقت یہ لوگ گاؤں کے مکینوں کو لوٹ لیتے ہیں.یہ لوٹ مار کا سِلسلہ سالوں سے جاری ہے.شکائیت درج کرانے کے باوجود بھی ابھی تک پولیس چوکی کا قیام عمل میں نہیں آ سکا، گاؤں کے مکیں پریشانی کا شکار ہیں..
خبر(چاہ میانہ،ضلع میانوالی): گاؤں چاہ میانہ، ضلع میانوالی کا قدیم اور تاریخی گاؤں ہے اسکی آبادی لَگ بھَگ 2500 افراد پر مشتمل ہے.
یہاں کے لوگ آج بھی مناسب سہولیات سے محروم ہیں جیسا کہ کچی نالیاں، کچی گلیاں، بچے اور بچیوں کے لئے ہائی سکول کا نہ ہونا،یونین کونسل، ڈسپنسری کی عدم موجودگی، یہاں تک کے پوسٹ بکس تک موجود نہیں.
اس گاؤں سے گیس کی مین پائپ لائِن گزر رہی ہے مگر یہاں کے مکینوں کو گیس گھروں میں استعمال کرنے کی سہولت سے محروم رکھا گیا ہے. گورنمنٹ سے پُر زور اپیل ہے کے گیس کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے.
خبر(چاہ میانہ،ضلع میانوالی): گاؤں چاہ میانہ، چشمہ نیو کلئیر پاور پلانٹ سے چند کلومیٹر کی دُوری پہ ہے. میانوالی کے باقی قصبے اور گاؤں کی طرح چاہ میانہ بھی مضرِصحت ریڈی ایشن(شعاعیں) برداشت کر رہا ہے،مگر پھر بھی یہاں مفت بجلی کی سہولت نہیں دی گئی اور نہ ہی اٹامک انرجی کمیشن میں ملازمت کا کوٹہ مختص ہے.اگر بجلی مفت نہیں دی جا سکتی تو کم ازکم سَستی بجلی کی فراہمی اور لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کو یقینی بنایا جائے اور میانوالی کی عوام کے لئے ملازمت کا کوٹہ مختص ہونا چاہیے..
"Plz select the result then click the "click here button
sewerage system seperate likho g
ReplyDeleterailway crossing?
ReplyDeleteold bridge?
manshiat?
Thanx f0r visit our blog and als0 thnx for comments and your g00d suggesti0ns.
ReplyDeleteWe wil try t0 make it m0re better.